🇵🇰 MERCHANT وعلیکم پیارے ممبرز ❤️ آپ سب کو Merchant Guild میں دل سے خوش بارے میں فی ال حال ہمارا اپنا کوئی ذاتی Product نہیں ہے۔ ہم نے ابھی نیا کام Start کیا ہے اور سچ بات یہ ہے کہ Filhal ہمارے پاس ابھی کوئی بھی Customer نہیں ہے۔ ہم دوسرے بھروسہ مند Sellers کے ساتھ Collaboration کر کے ہر طرح کی معیاری اور اصلی Items سیل کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد آپ تک بہترین Quality پہنچانا ہے۔ 💯 ہماری سوچ اور اصول ہم سچ بات کہنے سے بالکل بھی نہیں کتراتے۔ ہم چالاکی یا چالبازی سے کام نہیں لیتے۔ ہم ہمیشہ سچائی اور ایمانداری سے کام کرتے ہیں۔ یہی ہماری کامیابی کا راز ہے۔ ✅ ہمارے پاس کیا ملے گا؟ 👕 Men-s & Women-s Clothing 👟 Shoes & Sneakers 💍 Jewelry & Watches 📱 Mobile Covers & Accessories اور بہت گروپ کی خاص بات ✅ 100Trusted & Verified Products ✅ Mayari Cheez, Munasib Qeemat ✅ Fast Delivery - پورے پاکستان میں 🚚 ✅ Cash on Delivery Available 💵 🤝 Collaboration Offer اگر آپ بھی اپنا کوئی Product بیچنا چاہتے ہیں تو آپ بھی ہم سے Collaboration کر کے اپنے Products ہمارے Store پر Listکروا سکتے ہیں۔ ہم آپ کو Customer لا کر دیں گے۔ اور اگر آپ چاہیں تو آپ TikTok, Facebook یا کسی بھی اور Account پر بھی ہم سے Collab کر کے اپنا Product List کروا سکتے ہیں۔ ہم ہر طرح سے آپ کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ 👥 تو جلدی سے اپنے دوستوں اور فیملی کو اس چینل میں ایڈ کریں۔ 🚀 بہت شکریہ Admin - Merchant Guild 🛒 ⇢
Lahore